• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ سے متصل ٹاؤن میں اسرائیل نے تعمیرات کی مںظوری دے دی

جمعرات 05-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11425
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ کی ماحولیاتی کمیٹی اور دخلہ کمیٹی نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ سے متصل سلوان ٹاؤن میں صیہونیوں کو تعمیرات کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز کنیسٹ کی دو کمیٹیوں میں سلوان میں تعمیرات کے حوالے سے دی گئی ایک درخواست پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں کمیٹیوں میں ہونے والی ابتدائی رائے شماری میں ’العاد‘ نامی صیہونی تنظیم کو سلوان ٹاؤن میں رہائشی، تفریحی اور کمرشل تعمیرات کی اجازت دے دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری میں سرگرم ’العاد‘ تنظیم نے سلوان ٹاؤن میں فلسطینی اراضی پر ’نیشنل پارک‘ اور ڈیوڈ سٹی کے نام سے مختلف منصوبوں پر کام شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررکھی ہے۔

اسرائیلی حکومت کے مشیر قانون اور پلاننگ کے شعبے کی طرف سے سلوان میں تعمیرات کے نئے قانون کی مخالفت کی ہے اہم لیکوڈ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین یوآف کیچ نے اس قانون پر رائے شماری کرائی تو آٹھ ارکان نے اس کی حمایت اور چھ نے مخالفت کی۔

عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کے مطابق سلوان ٹاؤن میں صیہونی آباد کاری کے لیے تعمیرات کا قانون ایک سال قبل متعارف کرایا گیا تھا۔ اس قانون کے تحت سلوان میں اسرائیلی بلدیہ کے زیراہتمام نیشنل پارک کی تعمیر اور کئی دوسرے تعمیراتی منصوبوں پر کام شروع کرنے کی راہ ہموار کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.