• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی پر یہودی دھاوے، اردنی شہریوں کا اپنی حکومت سے ردعمل کا مطالبہ

اتوار 29-07-2012
in فلسطین
0
plf reaction
0
SHARES
1
VIEWS

اردن کے نوجوان گروپوں نے اردن کے وزارت اوقاف کےدفتر کے سامنے ایک احتجاجی دھرنا دیا جس میں ھیکل سلیمان کی دوسری تباہی کی یاد میں یہودی آباد کاروں کے آج اتوار کے روز مسجد اقصی میں گھس کر تلمودی عبادات کی ادائیگی کی مہم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

اردن کی نوجوان تنظیموں کے کارکنوں نے مسجد اقصی پر حملوں کی اسرائیلی مہم کے جواب میں اپنی حکومت سے احتجاج بلند کرنے اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا۔ اس دوران نوجوانوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں سے ایک پر درج تھا ’’سرزمین اردن پر اسرائیلی سفارت خانہ نامنظور‘‘۔ ایک بینر پر درج تھا مسجد اقصی پر دھاوا بولا گیا تو ہم بھی اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بولیں گے۔ نوجوانوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایک رہنما نے اردنی حکومت سے فوری مداخلت کرکے مسجد اقصی پر یہودی دھاوں کو روکا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.