اردن کی نوجوان تنظیموں کے کارکنوں نے مسجد اقصی پر حملوں کی اسرائیلی مہم کے جواب میں اپنی حکومت سے احتجاج بلند کرنے اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا۔ اس دوران نوجوانوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں سے ایک پر درج تھا ’’سرزمین اردن پر اسرائیلی سفارت خانہ نامنظور‘‘۔ ایک بینر پر درج تھا مسجد اقصی پر دھاوا بولا گیا تو ہم بھی اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بولیں گے۔ نوجوانوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایک رہنما نے اردنی حکومت سے فوری مداخلت کرکے مسجد اقصی پر یہودی دھاوں کو روکا جائے۔
مشی گن یونیورسٹی کی تقریب اسناد: اسرائیل کے خلاف احتجاج ،متعدد طلبہ گرفتار
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی مظاہرے ،پولیس نے...
Read more