• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’مسئلہ فلسطین‘ لبنان میں دوبارہ نصاب تعلیم میں شامل

بدھ 31-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7369
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کی حکومت نے نصاب تعلیم میں تبدیلی کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کونئی نسل کے ذہنوں میں راسخ کرنے کے لیے ایک بار پھر مسئلہ فلسطین سے متعلق مواد نصاب تعلیم میں شامل کیا ہے۔

لبنان کی جانب سے مسئلہ فلسطین کو نصاب تعلیم میں شامل کیے جانے پر حماس نے بیروت حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے مندوب علی برکہ نے لبنانی وزیر تعلیم مروان حمادہ کو شکریہ کا ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حماس لبنان میں نصاب تعلیم میں مسئلہ فلسطین کو شامل کرنے پر حکومت کا اور وزارت تعلیم کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہے۔

مکتوب میں کہا گیا ہے کہ لبنانی وزارت تعلیم کی جانب سے نصاب تعلیم میں مسئلہ فلسطین سے متعلق مواد کی شمولیت سے بیروت کی فلسطینی قوم کی حمایت کا واضح ثبوت ہے۔

گذشتہ روز لبنانی وزیر تعلیم مروان حمادہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ مسئلہ فلسطین ان کی حکومت میں محوری مسئلے کا درجہ رکھتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے سال 2017ء اور 2018ء کے دوران اسکولوں اور جامعات میں پڑھائے جانے والے نصاب میں قضیہ فلسطین سے متعلق مواد شامل کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.