• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزاحمت کاروں کو رقوم منتقل کرنے کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار

منگل 01-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8100
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے دو فلسطینی اسیران کی والدہ کو حراست میں لیا ہے جس پر فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیل کے خلاف حملوں کے لیے رقوم منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملٹری کنٹرولر نے فلسطینی خاتون کی گرفتاری کی خبر نشرکرنے کی اجازت دی ہے۔

عبرانی ٹی وی 7 کے مطابق پولیس نے ’حیات فقی‘ نامی ایک خاتون کو چند ہفتے فبل غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ سے اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ شمالی فلسطین کے علاقے مثلث میں اپنے آبائی شہر جلجلو جا رہی تھی۔ حیات فقی کے دو بیٹے آدم اور فراس فقی اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران حیات فقی کے سامان سےبھاری مقدار نقد رقم برآمد کی گئی تھی۔ چھان بین سے پتا چلا کہ یہ رقم کالعدم تنظیموں کی جانب سے غرب اردن میں فلسطینی مزاحمت کاروں تک پہنچائی جانا تھی جو بعد ازاں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقتول کمانڈر مازن فقہا کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے استعمال کی جانا تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے قبضے سے برآمد کی جانے والی رقم اس کے بیٹوں تک پہنچائی جانا تھی۔ یہ رقم غزہ کی پٹی میں اس کے ایک بیٹے محمد فقی کی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔

اس رقم کی مدد سے داخلی سلامتی کےادارے ’شاباک‘ کئے ایک افسر کے قتل کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس منصوبے میں حیات فقی کے دو بیٹوں نے کارروائی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.