• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مروان البرغوثی کی ہڑتال ختم کرنے سے متعلق خبر جھوٹی ہے

منگل 09-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7098
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قومی کمیٹی برائے بھوک ہڑتالی اسیران نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے تحریک الفتح کے اسیر رہنما مروان البرغوثی کے بھوک ہڑتال کو ختم کرنے کے اعلان کی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان بتایا گیا ہے کہ اس جعلی ویڈیو کا مقصد بھوک ہڑتالی اسیران کا حوصلہ پست کرنا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ایسا ہی ایک ہتھکنڈہ اسرائیلی جیل سروس 2004 میں پہلے بھی استعمال کرچکے ہیں۔

کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی میڈیا کے اداروں کی جانب سے جھوٹ اور افواہوں پر مشتمل ایک خطرناک جنگ چھیڑی جارہی ہے جس کا مقصد فلسطینی عوام اور بھوک ہڑتالی اسیران کے درمیان افراتفری پیدا کرنا ہے۔

کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لئے ایک تجزیہ جلد شائع کردیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.