• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کا غزہ پرمزید پاپندیوں،اسرائیل سے مذاکرات کا عندیہ

جمعرات 17-08-2017
in فلسطین
0
0Pala5881
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی کے علاقے پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دینے کے لیے صہیونی دشمن کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کا ڈھونگ بحال کرنے کا اشارہ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں تحریک فتح کےایک اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے صدر عباس نے ملک کی نمائندہ سیاسی قوتوں کے مطالبات کو نظرانداز کرتے ہوئے فلسطین نیشنل کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی کوششوں کا بھی اعلان کیا۔

اس موقع پر صدر عباس نے کہا کہ ہم غزہ کی پٹی کے خلاف (انتقامی) اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آنے والے دنوں میں مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اقدامات تحریک حماس کی قیادت کے لیے پیغام ہیں کہ وہ غزہ کی پٹی میں اپنے اقدامات سے دست بردار ہو جائے۔ انہوں  کہا کہ غزہ کی پٹی میں حماس کی زیرنگرانی قائم کردہ انتظامی کمیٹی کو تحلیل کرکے حکومت کے تمام امور وزیراعظم رامی الحمد اللہ کو سونپنا ہوں گے اور اس کے بعد عام انتخابات کی تیاری کرنا ہوگی۔

قبل ازیں حماس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ جماعت غزہ کی پٹی میں قائم کردہ انتظامی کمیٹی کو اس شرط پر تحلیل کرنے کو تیار ہے کہ اگر رامی الحمد اللہ کی حکومت غزہ کی پٹی کے عوام کی تمام بنیادی ضروریات اور مطالبات پورے کرنے کا اعلان کرے اور غزہ کی پٹی کےعوام کے خلاف کی گئی تمام انتقامی کارروائیوں کو روکا جائے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے حالیہ کچھ عرصے کے دوران اہلیان غزہ کے خلاف کئی انتقامی اقدامات کیے۔ ان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی، ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ، غزہ کے مریضوں پر سفری پابندیاں، بجلی کی بندش، اودیہ کی ترسیل میں رکاوٹ اور دیگر اقدامات شامل ہیں۔

محمود عباس نے اپنی تقریر میں اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کے ڈھونگ کی بحالی کا بھی عندیہ دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.