• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس فٹ بال فائنل میچ دیکھنے روس روانہ

جمعہ 13-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6244
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میچ دیکھنے کے لیے آج جمعہ کو ماسکو روانہ ہورہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس میں متعین فلسطینی سفیر عبدالحفیظ نوفل نے ‘صوت فلسطین’ ریڈیو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صدر محمود عباس روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میچ دیکھنے کے لیے آج ماسکو پہنچیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ محمود عباس بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن ‘فیفا’ کی دعوت پر ماسکو آ رہے ہیں۔ فیفا کی طرف سے عالمی رہنمائوں کو فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

اپنے دورے کے دوران فلسطینی صدر اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوتن سے بھی ملاقات کریں گے۔ فلسطینی حکام کے مطابق صدر عباس اور ولادی میر پیوتن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال بالخصوص خطے میں نئے عالمی ایجنڈے پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔

فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ روسی صدر سے محمود عباس کی ملاقات اہمیت کی حامل ہوگی۔ اس ملاقات سے قبل امریکی اور روسی صدور کی ملاقات بھی متوقع ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.