• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود العالول تحریک فتح کے نائب صدر مقرر

جمعرات 16-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6086
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک ’فتح‘ نے نئے ذمہ داران کا تقرر کیا ہے۔ گذشتہ روز فتح کی سینٹرل کونسل کے اجلاس میں محمود العالول کو جماعت کا نیا صدر مقرر کیا گیا۔ اس سے قبل یہ عہدی اسیر رہنما محمود البرغوثی کے پاس تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمود العالول اور دیگر عہدیداروں کی تقرری کے بعد کئی ہفتوں سے جاری پارٹی عہدوں کے حصول کی کشمکش اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے۔

اجلاس میں جبرل الرجوب کو مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری، جمال محیسن کو تنظیمی امور، ناصرالقدوہ کو تعلقات عامہ، اسماعیل جبر کو فوجی امور، احمد حلس کو غزہ کے امور، عزام الاحمد کو قومی تعلقات، صائب عریقات کو مذاکرات، سمیر الرفاعی کو علاقائی خارجہ امور، عباس زکی کو چین اور عرب ممالک سے تعلقات، محمد اشتیہ کو مالیات، روحی فتوح کو تحریکی اور محمد المدنی کو اسرائیلی سوسائٹی کا رابطہ کار مقرر کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.