• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

لیبرمان نے دو فلسطینی بچوں کے قتل کی تحقیقات کروانے سے انکار کردیا

ہفتہ 24-05-2014
in فلسطین
0
plf investigation
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیر خارجہ  افیغدور لیبرمان نے امریکی انتظامیہ کی جانب سے دو فلسطینی بچوں کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے گولیاں مارے جانے کی وڈیو کی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔

لیبر مان نے مغربی کنارے میں ارئیل یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر کہا کہ،” ہمیں اس واقعے کی تفتیش کے امریکی مطالبے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیلی فوج دنیا کی سب سے زیادہ اخلاق یافتہ فوج ہے۔”

لیبرمان نے امریکہ کی جانب سے تفتیش کی درخواست کی مذمت کی اور کہا کہ،” میں انتہائی افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ دوسرے واقعات میں ایسے مطالبات سامنے نہیں آتے ہیں۔ شام میں تقریبا 170٫000 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور بین الاقوامی برادری نے ان کے قتل کی تفتیش کا مطالبہ نہیں کیا۔”

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے منگل کے روز اسرائیلی حکومت سے اس وڈیو ٹیپ کے بارے میں اضافی معلومات مانگی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.