• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

لقسام پر پابندی، فلسطینی تنظیموں کا مصر سے رابطے بڑھانے کا فیصلہ

پیر 02-02-2015
in فلسطین
0
plf relationship-with-egyp
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کی ایک ماتحت عدالت کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ ‌کو "دہشت گرد” تنظیم قرار دینے کے فیصلے پر فلسطین کی مذہبی، سیاسی اور عسکری تنظیموں نے مصری حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے مختلف تنظیموں ‌کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں القسام بریگیڈ‌ کو دہشت گرد قرار دینے کے مصری عدالت کے فیصلے کی شدید مذمت کی گئی اور کہا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ فلسطین کی آزادی کے لیے سرگرم تنظیم ہے جس کا مصر کی قومی سلامتی کوے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ القسام بریگیڈ پر پابندی لگا کر مصر نے اسرائیلی مظالم کو کھلی چھٹی دینے کی راہ ہموار کی ہے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ہاتھ باندھ دئیے ہیں۔

خیال رہے کہ 31 جنوری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی ایک ماتحت عدالت نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو دہشت گر تنظیم قرار دیا تھا۔ مصری عدالت کے اس فیصلے پر فلسطین میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطینی تنظیموں کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں ‌کہا گیا ہے کہ وہ القسام پر پابندی سے متعلق عدالتی فیصلے کو تبدیل کرنے کے لیے مصری حکومت کے ساتھ رابطے بڑھائیں‌ گے۔ بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ مصر کی جانب سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ مصری فوج اور فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں سرحدی سیکیورٹی کے لیے مل کر کام کررہی ہیں۔ اس فیصلے سے خود مصر کو سرحد کی سیکیورٹی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.