• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لاپتہ اسرائیلی فوجی کی لاش برآمد

بدھ 30-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لاپتہ اسرائیلی فوجی کی لاش برآمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ہفتے کی رات  لاپتہ ہونے والی اسرائیلی فوجی کی لاش کفر صبا کی پہاڑیوں سے مل گئی،  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ سپاہی کی موت کے محرکات تک پہنچے کیلئے تحقیقات جاری ہیں ۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے 20 سالہ سپاہی ایلیزر اشکنازی کی لاش  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے  کفر صبا کی پہاڑیوں سے برآمد ہوگئی ہے۔

انجہانی صیہونی فوجی کے گھرانے کا کہنا ہے کہ ہفتے کی صبح پانچ بجے ایلیزر اشکنازی  کفرصبا میں موجود اپنے گھر سے فوجی یونیفارم میں اپنے اسلحے کے ساتھ گولان ہائیٹس کی چوکی پر ڈیوٹی کیلئے روانہ ہواتھا تاہم وہ وہاں نہیں پہنچ سکا ۔انھوں نے بتایا کہ ایلیزر کو فوج کی نوکری سے کوئی پریشانی تھی اور نا ہی وہ ذہنی دباؤکا شکار تھا اس لئے اس کی موت کی وجوہات جاننا بہت ضروری ہے ۔

اسرائیل فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  سپاہی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے  نشانات نہیں ہیں تاہم موت کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں

Tags: اسرائیلی فوجی کی لاشایلیزر اشکنازیکفر صباگولان ہائیٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.