• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قوم فلسطینی اسیران کی بھرپور حمایت کرے: خطیب اقصیٰ

ہفتہ 06-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7067
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے مبلغ شیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے موقع پر فلسطینی عوام سے بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت میں نکلنے کا کہا اور اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اسیران کے تمام مطالبات کو مان لیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شیخ عکرمہ صبری نے اس موقع پر اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسکو کی جانب سے بیت المقدس کو مقبوضہ شہر قرار دینے پر ادارے کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ اس شہر میں کوئی بھی اسرائیلی اقدام اب کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔

شیخ عکرمہ صبری نے ایک بار پھر فلسطینی شہریوں کو اپنی زمینیں اور املاک اسرائیلیوں کو بیچنے کے حوالے سے خبردار کیا اور بتایا کہ ایسا کرنے کی صورت میں اسرائیلی مفادات کو فائدہ پہنچے گا۔

مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے موقع پر اسرائیلی فوج کے سخت پہرے کے باوجود دسیوں ہزاروں لوگ مقبوضہ بیت المقدس اور قریبی علاقوں سے نماز پڑھنے کے لئے آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.