• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قدیم بیت المقدس کو یہودیانے کی نئی خطرناک سازش طشت ازبام

بدھ 03-07-2013
in فلسطین
0
plf 04 demolition
0
SHARES
0
VIEWS

مسجد کی اقصیٰ کی تعمیرو مرمت کی ذمہ دار تنظیم "الاقصیٰ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرسٹ” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں خفیہ طورپر نئی تعمیرات شروع کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان نئی تعمیرات میں یہودی سیاحوں کے لیے پیدل راستے، ایک پارک اور کئی رہائیشی فلیٹس بھی شامل ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقصیٰ فاؤنڈیشن نے شمالی فلسطین کے شہر ام الفحم میں قائم اپنے صدر دفتر سے ایک رپورٹ جاری کیا ہے جس میں قدیم بیت المقدس کے الحامین اور العطارین بازاروں میں یہودیوں کے لیے نئی اسکیم کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کےمطابق ان دونوں بازاروں کے ساتھ ہی ایک بڑا پارک بنایا جا رہا ہے ۔ اس منصوبے کو "بازار کی چھت پر پارک” کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قدیم بیت المقدس کے ان بازاروں کے قریب کسی قسم کے پارک کی گنجائش نہیں۔ اسرائیلی انتظامیہ اس طرح کی سازشیں محض شہرکو یہودیانے اورقدیم شہرکی اراضی پرقبضے کے لیے کررہی ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا کہ العطارین اور الحالین بازاروں کے قریب یہودیوں کے لیے پارک بنانے سے وہاں پر یہودیوں کا غیرمعمولی رش ہوگا اور فلسطینیوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ جائے گی۔ اسرائیل ایک منظم سازش کے تحت ان بازاروں کو قبضے میں لے کر وہاں پر یہودی آباد کاروں کے لیے مکان تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
خیال رہے کہ قدیم بیت المقدس میں قائم ایک یہودی کالونی میں ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اس میں مسلسل توسیع کی جا رہی ہے۔ موجودہ پارک کا منصوبہ اور دیگر تعمیرات بھی اسی ترقیاتی منصوبے کا حصہ ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.