• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قدس کےعلاقوں میں فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری کا حکم

جمعہ 16-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5357
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے مشرقی اور وسطی بیت المقدس کے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کر دیئے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے فلسطینیوں کے ان مکانات کا کوئی جواز نہ ہونے کا بہانہ بناتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ مقبوضہ بیت المقدس اور النقب کے علاقوں میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کر دیا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ سن انّیس سو سڑسٹھ کی جنگ کے بعد غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطینیوں کے مختلف علاقوں میں دو سو تیس سے زائد بستیاں قائم کر کے پانچ لاکھ سے زائد غاصب صیہونی آباد ہو گئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جنیوا کنوینشن کی بنیاد پر اقوام متحدہ اور دنیا کے بیشتر ملکوں نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.