• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید: شیخ عمر الکسوانی

جمعہ 26-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9980
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد الاقصی کی انتظامیہ کے سربراہ شیخ عمر الکسوانی نے صیہونی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی کا تحفظ کرنے کے لئے اس مقدس مقام پر فلسطینیوں کی مستقل موجودگی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجدالاقصی کی انتظامیہ کے سربراہ شیخ عمر الکسوانی نے انتہا پسند صیہونی گروہوں کی جانب سے مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنانے جانے کے خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس قسم کے تمام مسائل کی ذمہ دار غاصب صیہونی حکومت ہے اور مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔

بیت المقدس کے اسلامی اوقاف ادارے نے حال ہی میں ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دو ہزار سترہ کے آغاز سے اب تک چوبیس ہزار سے زائد صیہونی آباد کار مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت شہر بیت المقدس کا اسلامی و فلسطینی تشخص ختم کر کے اسے صیہونیوں کا شہر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.