• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض فوج کے ہاتھوں پانچ شہری گرفتار، رہائی پانے والے اسیر کو طلبی کے نوٹس جاری

بدھ 08-05-2013
in فلسطین
0
plf 01 aqsa-detainees
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ یروشلم کے مختلف علاقوں سے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا اور حال ہی میں رہائی پانے والے الخلیل کے رہائشی ایک اسیر کو طلبی کے نوٹس جاری کردئیے۔

 

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین متعدد فوجی جیپوں میں سوار اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل پر دھاوا بول دیا اور جبل ابو رمان سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ عماد ابو عائشہ کو گھر سے حراست میں لے لیا۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 24 سالہ عبدلموتی قواسمی کو اس کے گھر سے تلاشی کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ انہوں نے نے بتایا کہ فوجیوں نے قواسمی کے ساتھ انتہائی برا سلوک رکھا اور انہیں ہتھکڑی اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے گئے۔

صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں موجود عائدہ مہاجر کیمپ سے دو فلسطینی کو گرفتار کر لیا اور اس کے علاوہ دو فلسطینیوں کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیئے۔

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ یروشلم میں سلوان قصبے سے محمود عودے کو ان کے آبائی گھر سے گرفتار کرلیا۔

الخلیل کے یطہ قصبے میں قابض فوجیوں نے رہائی پانے والے اسیر نبیل ابو قبیطہ کو طلبی کے نوٹس جاری کردئیے۔

اس کے علاوہ الخلیل کے دوسرے مضافات میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے دھاوا بول دیا اور فوار مہاجر کیمپ اور اس کے قریبی تین دیہات کےد اخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردیں اور راہ گیروں کی شناختی کارڈ چیک کرنے لگے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.