• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

  قابض فوج کی وادی اردن میں فوجی مشقیں جاری

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
  قابض فوج کی وادی اردن میں فوجی مشقیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وادی اردن میں قابض فوج  کے  80٪ سے زیادہ حصوں پر قبضہ کرنے کے بعد درجنوں خاندان بے گھر ہیں اور ان کی املاک کوشدید  نقصان پہنچا ہے جبکہ صہیونی فوجی مشقوں کی وجہ سے سیکڑوں دنم زمین جل چکی ہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں آگاہ کیا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں وادی شمالی اردن کے متعدد علاقوں میں صہیونی  فوجی مشقیں جاری ہیں اور ان مشقوں سے خیربیت الفارسیہ اور وادی المالح کے مختلف علاقے متاثر ہورہے ہیں کیونکہ ان مشقوں میں صہیونی فوج  بھاری بارودی مواد سے بنا سامان استعمال کرتی ہے جس کا براہ راست نقصان مقامی باشندوں کو ہورہا ہے ۔

عارف دراغمہ نے اپنے  بیان میں  عوام  کو اس مواد سے بچنے اور تربیت کی باقیات کو ہاتھ نہ لگانےکے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے  مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری حکام کو ان  فوجی مشقوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے تاکہ آبادی کوان مشقوں  کے مضراثرات سے بچایا جاسکے ۔

Tags: عارف دراغمہمقبوضہ فلسطینوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.