• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی مسجد اقصی میں مقدس مقامات کی بےحرمتی جاری

بدھ 02-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی مسجد اقصی میں مقدس مقامات کی بےحرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصی مسلمانوں کا قبلہ اول  اور انتہائی مقدس مقام ہے جسے قابض حکام کی منظوری سے یہودی شر پسند  اور طالبعلم پولیس اور فوج کی نگرانی میں بےحرمتی کا نشانہ بناتے ہیں اور مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں اور یہودی  طالب علموں  نے شرپسندی پھیلاتے ہوئے صہیونی فوج اور پولیس کی موجوگی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی جس کے نتیجے میں عبادت کے لیے آنے والے فلسطینی نمازیوں اور صہیونی شرپسندوں کے درمیان  جھڑپوں میں متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا  ۔

 واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صہیونی فوج کی موجودگی  میں یہودی آبادکار فلسطینی نمازیوں پر تشدد کرتے ہوئے مسجد سے بے دخل  کر نے پر مجبور کرتے ہیں جس کے نتیجے میں نہتے فلسطینیوں ااور شرپسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد قابض صہیونی فوجی بےگناہ فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے انہیں سنگین سزائیں دیتے ہیں ۔

Tags: صہیونی فوجمسجد اقصی کی بیحرمتیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.