• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیلی فوج نے نہتی فلسطینی لڑکی کا حجاب نوچ ڈالا

ہفتہ 09-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9434
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی دو شیزہ کوغیرانسانی اورتوہین آمیزسلوک کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے بیت المقدس میں راہ چلتے ایک فلسطینی لڑکی کا نقاب نوچ ڈالا، اسے سڑک پرگھسیٹا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے ایک بیس سالہ فلسطینی لڑکی اسیل ابو اللیل کو شاہراہ صلاح الدین پر روکا اور اس کا نقاب اتار پھینکا اور اسے توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرلیا۔

نامہ نگار کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے القدس میں نکالے گئے ایک احتجاجی جلوس پر بھی حملہ کیا اور جلوس میں شریک فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے تشدد سے بارہ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.