• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی آبادکاروں کے خلاف فلسطینیوں کی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ،40 زخمی

ہفتہ 20-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی آبادکاروں کے خلاف فلسطینیوں کی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ،40 زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کے خلاف فلسطینی  شہریوں کے پرامن مظاہرے پر اسرائیلی فوجی کی فائرنگ،40 کے قریب فلسطینی زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے پر امن فلسطینیوں پر بہیمانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کر دی جب وہ قابض یہودی آبادکاروں  کے خلاف کفرقدوم نامی قصبے میں پرامن ریلیاں نکال رہے تھے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ  فائرنگ کے نتیجے میں 40 کے قریب فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ مغربی کنارے کے علاقے کفرقدوم کے رہائشی ہر جمعے کے روز قابض یہودی آباد کاروں کے خلاف پر امن ریلی   کا انعقاد کرتے ہیں۔

Tags: کفرقدوم میں اسرائیلی فائرنگ سے 40 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.