• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فیس بک کا استعمال بند، جرمانہ فلسطینی صحافی کی رہائی کی اسرائیلی شرط

منگل 15-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5029
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے حراست میں لیے گئے سرکردہ فلسطینی اوردانشورخالد معالی کی رہائی کے لیے بھاری جرمانہ اور سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ کے استعمال پر پابندی کی شرط عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے حراست میں لیے گئے فلسطینی صحافی خالد معالی کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے مگر ساتھ دو بنیادی شرائط بھی عائد کی ہیں۔ پہلی شرط یہ کہ وپ سات ہزار شیکل جرمانہ ادا کریں، اپنا لیپ ٹاپ صہیونی حکام کے حوالے کریں اور ساتھ ہی فیس بک کا اپنا اکاؤنٹ بند کردیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی صحافی، دانشور اور مصنف خالد معالی کو صہیونی حکام نے تین ماہ قبل حراست میں لے کر جیل میں ڈال دیا تھا۔

خیال رہے کہ خالد معالی ہیگ سے سیاسیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری کے حامل ہیں جب کہ انہوں نے فلسطینی جامعہ النجاح سے پولیٹیکل ڈویلپمنٹ میں ماسٹر کی ڈگری لے رکھی ہے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف ہیں اور فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.