• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطیںیوں کے خلاف خطرناک صیہونی سازش ناکام!

ہفتہ 27-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10000
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں انتہائی خطرناک دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے کر صیہونیوں کی دہشت گردی کی خطرناک سازش کو ناکام بنا دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پولیس کے ترجمان لوئی ارزیقات نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد شمالی طولکرم میں علار اور عتیل قصبوں کے درمیان آبادی کے اندر سے ملا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کی نشاندہی کے بعد  بم ڈسپوزل اسکواڈ   اور انجینیر موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے مشکوک دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے کر اس کی چھان بین شروع کردی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دھماکہ خیز مواد صیہونیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی کی سازش ہوسکتی ہے۔ یہ دھماکہ خیز مواد سڑک کے ایک کنارے پر نصب کیا گیا تھا۔ اگر دھماکہ ہوتا تو اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوتی۔ قبضے میں لیے گئے دھماکہ خیز مواد کا وزن کئی کلو گرام بتایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.