• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کالونی مسمار کرنے کی خفیہ اسرائیلی سازش بے نقاب

منگل 14-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9234
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں کفر عقب کے مقام پر قائم ایک فلسطینی کالونی میں موجود فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو خفیہ طریقے سے مسمار کرنے کی اسکیم تیار کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی ریاست نے بیت المقدس میں آبادیاتی توازن تبدیل کرنے کے منصوبے کے تحت حارۃ کے مقام پر واقع سیکڑوں مکانات مسمار کرنے اور ہزاروں فلسطینیوں کوبے گھر کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔

خیال رہے کہ کفر عقب میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماریوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے حارہ کے مقام پر مکانات تعمیر کیے ہیں۔ صیہونی ریاست اب ان فلسطینیوں کو حارۃ کالونی سے بھی نکال باہر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ان فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری اور  فلسطینیوں کی جبری ھجرت کی تیاری کی جار ہی ہے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’ریشت کان‘ کی رپورٹ کے مطابق کفر عقب میں حارہ کے مقام پرفلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی نگرانی کا عمل بیت المقدس کے اسرائیلی میئر نیر برکات کو سپرد کیا جائے گا۔ انہوں نے حال ہی میں دیوار فاصل سے باہر واقع کئی چھ ٹاور مسمار کردیے تھے۔

صیہونی ریاست حارہ کے مقام پر نہ صرف فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کی تیاری کررہی ہے بلکہ وہاں پر واقع مسجد کو بھی شہید کیا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.