• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پناہ گزینوں کی حامی ویب سائیٹ کا’فیس بک‘ پیج بلاک

جمعرات 31-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11036
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ نے صیہونی ریاست کی طرف داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حقوق کی حامی ایک نیوز ویب سائیٹ کا ’فیس بک‘ صفحہ بلاک کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے جاری تحریک حق واپسی کی حمایت کرنے پر ’فلسطین لائف‘ کا صفحہ بغیر اظہار وجوہ کے بلاک کردیا گیا۔

فلسطین لائف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے فیس بک صفحے کے فالورز کی تعداد تین لاکھ 15 ہزار سے زائد تھی۔ اس ویب سائیٹ نے مشرقی غزہ میں جاری فلسطینی مظاہروں کی بھرپور حمایت کی جس کی پاداش میں ’فیس بک‘ نے صیہونیت نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا فیس بک پیج بند کردیا۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یہ پہلا موقع نہیں ’فیس بک‘ نے کسی فلسطینی ویب سائیٹ کا سوشل پیج بلاک کیا ہو۔ اس طرح کے واقعات اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔

اسرائیلی حکومت نے ایماء پر گذشتہ چند ماہ کے دوران 100 سے زائد شخصیات اور اداروں کے فیس بک صفحات بلاک کیے جا چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.