• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ اتوار کو اسرائیلی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے

جمعرات 01-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10049
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر خزانہ موشے کحلون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ اتوار کو بیت المقدس میں ان کے دفتر میں فلسطینی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ ان سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الکرامہ گذرگاہ پر سامان کی چیکنگ کے لیے ’اسکینر‘ کی تنصیب کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ ان کی حکومت فلسطینی قومی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اس اجلاس میں فلسطینی خاتون وزیر برائے اقتصادی امور عبیر عودہ بھی موجود تھیں۔

اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینی قومی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ سے مشترکہ منصوبوں پر بات چیت کریں گے۔

خیال رہے کہ چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان رابطے تقریبا ختم ہیں۔ تاہم ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد فلسطینی وزیراعظم کی اسرائیلی حکام کے ساتھ یہ دوسری اہم ملاقات ہوگی۔

قبل ازیں موشے کحلون اور وزیراعظم الحمد اللہ کے درمیان آخری ملاقات 30 اکتوبر کو ہوئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.