• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزارت خارجہ کا فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کی سازش پر ردعمل

منگل 15-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5034
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت خارجہ نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر اور فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے اور اس کے الحاق کے بل پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی کوششیں ناکام ہوجائیں گی۔

فلسطین کی وزارت خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینیوں کی زمینوں پرصیہونی کالونیوں کی تعمیر اور بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کے باعث صیہونیوں کے اندر غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے کی ہمت بڑھی ہے۔

فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو صیہونی حکومت کے دشمنانہ اقدامات کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہئے۔

صیہونی حکومت کی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے اتوار کو غرب اردن میں فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری دی ہے۔

انیس سو سڑسٹھ سے صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ زمینوں پر کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہنا، غرب اردن اور غزہ پٹی میں خود مختار فلسطینی ملک کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کی تشکیل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.