• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجی پر حملے کے الزام میں گرفتار

جمعہ 03-04-2015
in فلسطین
0
plf youngster-arrested
0
SHARES
2
VIEWS

عبرانی میڈیا ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو قلقیہ کے نزدیک موجود فوجی ناکے کے قریب ایک اسرائیلی فوجی پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

عبرانی اخبار ‘معارف’ کے مطابق اسرائیلی فوجی کو آنے والی چوٹ بہت معمولی نوعیت کی ہے۔

اسرائیلی ٹی وی چینل 7 کے مطابق ایک ابتدائی تفتیش نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی نے دیوار فاصل کو پار کرنے کی کوشش کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ کو دریافت کیا۔

اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی تلاشی لینے کے لئے ان کے پاس گئے تو ان میں سے ایک نے گشتی پارٹی کے لیڈر پر حملہ کردیا اور اس کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔

مگر دیگر میڈیا ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے وحشیانہ حملوں کا جواب دے رہا تھا اور اس نے چاقو اپنے تحفظ کے لئے نکالا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.