• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین کا صہیونی فوجی چوکی پر پٹرول بموں سے حملہ

بدھ 26-12-2012
in فلسطین
0
plf bait protest
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات منہدمی کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج بڑھتا جا رہا ہے۔

بدھ کے روز مشتعل فلسطینی مظاہرین نے احتجاج کے دوران صہیونی فوج کی  ایک چوکی پر پٹرول بموں سے حملہ کیا اور اس کا ایک حصہ نذرآتش کر دیا۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفات کیمپ کے قریب ایک فوجی چوکی پرپٹرول بم پھینکے اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں چوکی کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم حملے جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق فلسطینی شہریوں نے فوجی چوکی پر اس وقت حملہ کیا جب فوج مکانات منہدمی کے خلاف فلسطینیوں کے جلوس کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کر رہی تھی۔ مشتعل مظاہرین میں سے کچھ نقاب پوش نوجوانوں نے صہیونی فوجی چوکی پر پتھراؤ کیا اور پٹرول بم پھینکے جس  سے چوکی کا ایک حصہ جل گیا۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.