• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمت کے خلاف اماراتی وزیر کا بیان قابل مذمت:حماس

جمعرات 08-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7455
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش کی جانب سے فلسطینی تحریک مزاحمت کو دہشت گردی کے ساتھ خلط ملط کرنے کی کوشش کی شدیدمذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ عناد کی بنیاد پر فلسطینی تحریک آزادی کو متنازع بنانے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی تحریک آزادی اور مزاحمت کو متنازع بنانے سے متعلق متحدہ عرب امارات کے وزیر انور قرقاش کا بیان قابل مذمت ہے اور حماس سے مسترد کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی فلسطین کو متنازع بنانے، حقائق کو مسخ کرنے اور فلسطینی مزاحمت کو دہشت گردی کے ساتھ خلط کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا کہ دہشت گردی کا اصل عنوان صہیونی ریاست ہے جس نے فلسطینی قوم پر اپنی جارحیت مسلط کررکھی ہے۔ اماراتی وزیر برائے خارجہ امور قرقاش کا بیان حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے اور امور کو خلط ملط کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

خیال رہے کہ اماراتی وزیرخارجہ انور قرقاش نے ایک بیان میں کہا تھا کہ قطر میں حماس کی قیادت کی موجودگی خطے کے ممالک کے لیے مشکلات پیدا کررہی ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمت کو بھی متنازع بنانے کی مذموم کوشش کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.