• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فوجی اڈے پر پٹرول بموں سے حملہ

ہفتہ 27-04-2013
in فلسطین
0
plf 27 pet
0
SHARES
3
VIEWS
مغربی کنارے کے شہربیت لحم کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ادھر بیت لحم سے آنے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوجی مرکز پر گھریلو ساختہ پٹرول بم بھی پھینکے۔
 
مقامی ذرائع نے بتایا کہ مزاحمت کاروں نے بیت لحم کے مغربی جانب واقع اسرائیلی فوجی اڈے پر کم از کم تین پٹرول بم پھینکے جس کے بعد اسرائیلی فوج نے فوری طور پر حملہ آوروں کی تلاش میں آپریشن شروع کردیا تاہم اسے اس ضمن میں کوئی کامیابی نہ ملی۔
 
اسرائیلی ریڈیو نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں کی چھاپہ مار ٹیمیں ساری رات فلسطینی مزاحمت کاروں کو تلاش کرتی رہیں۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.