• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فوج کے کنٹرول ٹاور پرحملہ

اتوار 26-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9268
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں نے قابض صیہونی فوج کے ایک ٹاور پر فائرنگ اور پٹرول بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ٹاور کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں اور فوج کی بھاری نفری نے ٹاور کو گھیرے میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بڑی تعداد نے عزون قصبے میں دو ہفتے قبل بنائے گئے کنٹرول ٹاور کے اطرف میں جمع ہو کر سرچ آپریشن کی۔

خیال رہے کہ عزون میں گذشتہ روز فلسطینیوں کی جانب سے جس کنٹرول تاور کو نشانہ بنایا گیا وہ دو ہفتے قبل قائم کیا گیا تھا اور اس کی وجہ سے مقامی فلسطینی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ذرائع کے مطابق اتوار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے عزون قصبے میں فلسطینیوں کے ساتھ گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ کی۔ رات گئے بھی اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں متعدد مقامات پر فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوے بولے اور شہریوں کو ان کے گھروں میں گھس کر زدو کوب کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.