• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی محمود عطوان کی دو سال پر مشتمل انتظامی قید سے رہائی

جمعہ 23-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10261
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے دو سال تک انتظامی حراست میں قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمود عطوان کو گزشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمود عطوان صبیح کا رہائشی تعلق بیت المقدس کے الخضر قصبے سے ہے۔

محمود عطوان صبیح کو گذشتہ روز جیل سے رہا کیا گیا۔ رہائی کے بعد جیل سے اس کے گھر تک بڑی تعداد میں شہریوں نے اسے قافلے کی شکل میں لایا۔ فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد اس کے گھر پر بھی استقبال کے لیے جمع تھی۔

اس موقع پر صبیح نے کہا کہ اسرائیلی زندانوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت 500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بعض فلسطینی اسیران نے صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔ صبیح کا کہنا تھا کہ فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید میں رکھنا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.