• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قوم پر اسرائیل نے نظریاتی جنگ مسلط کر رکھی ہے:فلسطینی عہدیدار

اتوار 26-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6223
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس کے مشیر برائے اسٹریٹیجک امور نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اسرائیلیوں کے ساتھ جنگ زمینی تنازع سے زیادہ نظریاتی نوعیت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے مخصوص نظریے کے لیے جنگ لڑ رہی ہے جب کہ اسرائیل الگ قومی نظریہ پیش کرتا ہے اور وہ اپنے نظریے کو مسلط کرنے کے لیے تمام حربے استعمال کرتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر محمود عباس کے مشیر حسام زملط نے غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطینی قوم پر اپنے نظریات مسلط کرنے کے لیے بھاری بجٹ خرچ کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قلعے باہر سے نہیں اندر سے ٹوٹا کرتے ہیں۔ اسرائیل فلسطین کے قلعے کو اندر سے توڑنے کے لیے اس پر نظریاتی حملے کررہا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے مشیر کا کہنا تھا کہ ہماری قوم ہرسطح پر اسرائیل کی مسلط کردہ نظریاتی جنگ کا سامنا کر رہی ہے۔ اس جنگ میں پوری قوم، نوجوانوں، دانشوروں، مصنفین، علماء اور ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔

حسام زملط نے تمام فلسطینی دھڑوں کے درمیان اختلافات ختم کرتے ہوئے باہمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام فلسطینی باہم متحد ہو کر ہی صہیونیوں کی مسلط کردہ نظریاتی جنگ کا مقابلہ کرسکتےہیں۔

فلسطینی عہدیدار نے تسلیم کیا کہ غزہ کے عوام اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کے باعث انسانی المیے سے گذر رہے ہیں۔ غرب اردن اور بیت المقدس کے فلسطینی دشمن کے استعماری حملوں، مکانات مسماری، ٹارگٹ کلنگ، اراضی پر غاصبانہ قبضوں اور صہیونی آباد کاروں کی  دہشت گردی کا شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.