• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قوم عید کے روز شہداء اور اسیران کے بچوں کی دلجوئی کریں

بدھ 07-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4278
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مفتی اعظم فلسطین اور فلسطین کی سپریم افتاء کونسل کے چیئرمین الشیخ محمد حسین نے 1437ھ کی عید قربان کے لئے نماز کے اوقات کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق فلسطین میں نماز عید 10 ذی الحج بہ مطابق 12 ستمبر بہ روز سوموار صبح چھ بج کر 55 منٹ پر ادا کی جائے گی۔

انہوں نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا کہ وہ شہداء اور اسیران کے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ ان کی مدد کریں اور شہداء اور اسیران کے گھروں میں جا کر ان کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کریں۔

مفتی اعظم فلسطین نے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عید کی خوشیوں میں شہداء اور اسیران کے بچوں کی دلجوئی کریں اور قربانی میں انہیں ضرور یاد رکھیں۔

الشیخ محمد حسین کا کہنا ہے کہ صاحب ثروت شہری غریب اور محتاج شہریوں، پڑوسیوں اور اقارب کا خیال رکھیں اور تمام شہری صلہ رحمی کو اپنا شعار بنائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.