• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 22 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی طالب علم کی فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں ایک بار پھر گرفتاری

جمعہ 20-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5732
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے فلسطینی طالب علم صہیب عبدالحمید ابو جرور کو جیل سے رہائی کے کچھ گھنٹوں بعد ہی ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طالب علم کے والد عبدالحمید ابو جرور کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو فلسطینی اتھارٹی کی عدالت کے فیصلے پر ہی بدھ کے روز جیل سے رہا کیا گیا تھا اور اس کے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔

طالب علم کے والد نے انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر مداخلت کریں اور ان کے بیٹے کی رہائی کے لئے کوششیں کریں۔

ابو جرور نے بتایا کہ ان کے بیٹے کو اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد 28 دسمبر 2016ء کو فلسطینی اتھارٹی نے حراست میں لیا تھا۔ صہیب پولی ٹیکنیک یونیورسٹی فلسطین کا طالبعلم ہے۔ اس کو اس سے قبل اسرائیلی فوج تین بار جبکہ فلسطینی اتھارٹی پانچ بار حراست میں لے چکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.