• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہریوں کا ’ام الحیران‘ قصبے میں دوبارہ تعمیرات کا اعلان

پیر 30-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5865
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج کی طرف سے مسمار کردہ ’ام الحیران‘ قصبے کو دوبارہ آباد کرنے اور مسمار شدہ مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ام الحیران قصبے کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گذشتہ روز ام الحیران میں اپنے مسمار شدہ مکانات تعمیر کا کام شروع کیا.

خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج اور پولیس نے جزیرہ نما النقب میں قائم ام الحیران پر یلغار کرتے ہوئے بستی کے 15 مکانات مسمار کردیے تھے۔ مکانات مسماری کے دوران فلسطینی شہریوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا۔ مشتعل فلسطینی ھجوم نے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار کو بھی قتل کردیا تھا جب کہ صہیونی فوج کی کارروائی میں ایک فلسطینی شہید اور چھ زخمی ہوگئے تھے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ موسمی حالات ٹھیک ہونے کے بعد مقامی فلسطینی آبادی نے ام الحیران میں بے گھر شہریوں کے لیے موبائل شیلٹرز منتقل کرنا شروع کیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.