• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری کے حملے میں اسرائیلی سائبر انٹیلی جنس افسر ہلاک

جمعرات 17-04-2014
in فلسطین
0
plf cyber
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ دو روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے اسرائیلی فوجی افسر کا تعلق فوج کے جزیرہ نما النقب میں قائم "سائبرجاسوسی اڈے” پر تعینات” بٹالین 8200 سے تھا۔

اسرائیلی اخبار "ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچی ہے کہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ترقومیا چیک پوسٹ پر قتل ہونے والے فوجی افسر باروکھ مزراحی کا تعلق فوج کی اس یونٹ سے تھا جو اندرون اور بیرون ملک حتیٰ کہ براعظم ایشیا، یورپ اور افریقا میں لوگوں کے موبائل، انٹرنیٹ، ای میل اور دیگر رابطوں کی نگرانی کرتی ہے۔

اخبار لکھتا ہے کہ اس یونٹ سے ریٹائرڈ ہونے والوں کو فارغ نہیں چھوڑا جاتا بلکہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان سے کام لیا جاتا ہے۔ انہیں اس کے بعد بھی حساس عہدے دیے جاتے ہیں، جن میں سپریم کورٹ کا جج، وزارت خزانہ کا سیکرٹری، کسی اخبار کا چیف ایڈیٹر، کسی مشہور کمپنی کا ڈائریکٹر، حکمراں اتحاد کا سربراہ یا مشہور کومیڈین جیسے منصب دیے جاتے ہیں۔

عبرانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یونٹ 8200 اسرائیلی فوج کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے آلات کی تیاری اور اس شعبے میں ہونے والی ترقی کا اولین ادارہ ہے، جس کے مقامی، علاقائی اور بین الاقوامی آئی ٹی فرموں کے ساتھ براہ راست روابط ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.