• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہدا کی لاشیں دینے سے اسرائیل کا گریز

پیر 17-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7876
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت نے اپنے سیکورٹی ادارے کی تحقیقات کے نتائج اور یہاں تک کہ ہلاک ہونے والے دو صیہونیوں کا نام خفیہ رکھنے کے ساتھ ساتھ شہدا کی لاشیں بھی تحویل میں دینے سے گریز کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کی وزارت قانون سے وابستہ ایک مرکز نے شہید ہونے والے تینوں فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں ان کے گھرانے کی تحویل میں دیئے جانے سے قبل ان کی شہادت کی صورت حال معلوم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یہود ہوم پارٹی کے سربراہ نفتالی بنیٹ نے اسرائیل کے سیکورٹی ادارے سے اپیل کی ہے کہ وہ ان دو صیہونی فوجیوں کو آزاد کرانے کی صورت میں ہی کہ جنھیں تحریک حماس نے سنہ دو ہزار چودہ میں قیدی بنایا ہے شہید ہونے والے تینوں فلسطینیوں کی لاشیں ان کے گھرانوں کی تحویل میں دے۔

صیہونی حکومت کی اندرونی سلامتی کے وزیر گلعاد اردان نے بھی صیہونی مخالف کارروائی میں حصہ لینے کی بنا پر تفتیش اور پھر ام الفحم میں الاقصی کارروائی کے شہدا کے مکانات کو مسمار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.