• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ گرفتاری کے چند گھنٹے بعد رہا

جمعرات 03-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8120
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطینی پارلیمنٹ کے ایک منتخب رکن حسنی البورینی کو حراست میں لینے کے چند گھنٹے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق رکن پارلیمنٹ حسنی البورینی کو اسرائیلی فوج نے شمالی شہر نابلس کے حوارہ مرکزی کیمپ کے قریب سے حراست میں لیا جہاں انہیں اسی کیمپ میں پوچھ گچھ کے لیے منتقل کردیا گیا تھا۔

قبل ازیں صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے رکن حسنی البورینی کو بدھ کو علی الصباح العصیرہ قصبے سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

ادھر کل بدھ کو اسرائیلی فوج نے 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں صہیونی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری میں ملوث اہلکار بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چار فلسطینیوں کو رام اللہ کے نواحی علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ ایک شہری کی گرفتاری صفا قصبے سے عمل میں لائی گئی۔ دو کو سلواد سے اورایک کو البیرہ سے گرفتار کیا گیا۔ ایک شہری سلفیت، دو نابلس میں قریت اور ایک کو بیت لحم کے تقوع قصبے سے گرفتار کیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے کارکنان بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.