• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن اسمبلی کی اسرائیل جیل میں حالت نازک، اسپتال منتقل

جمعرات 08-05-2014
in فلسطین
0
plf hospital
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی قانون ساز کے ایک سرکردہ رکن کی اسرائیلی جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رکن اسمبلی نزار رمضان کو گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے زیرانتظام "سوروکا” اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔

اسیر فلسطینی رکن اسمبلی کے صاحبزادے حذیفہ رمضان نے بتایا کہ اس کے والد امراض چشم، اعصابی تناؤ اور بلند فشار خون جیسے امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ان کی گرفتاری سے قبل ان کے دل کی سرجری بھی کی جا چکی ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں مسلسل آرام کا مشورہ دے رکھا ہے جبکہ قابض فوج نے انہیں حراست میں لے کر جیل میں ڈالا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی رکن اسمبلی نزار رمضان  18  ستمبر 2013 ء کو حراست میں لیے گئے تھے۔ انہیں اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔ ایک مرتبہ ان کی مدت حراست مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید چھ ماہ کے لیے حراست میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.