• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دانشور امریکی سائنسی جریدے کے چیف ایڈیٹر مقرر

منگل 03-02-2015
in فلسطین
0
plf chief-editor
0
SHARES
0
VIEWS

امریکا میں‌ ایک عدالت کے زیراہتمام شائع ہونے والے سائنسی تحقیقاتی جریدے کی اداتی ٹیم کی سربراہی ایک فلسطینی دانشور ڈاکٹر سمیر خالد صافی کو دی گئی ہے۔ ڈاکٹر صافی غزہ کی پٹی میں اسلامی یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔
 
مرکز طلاعات فلسطین کے مطابق جامعہ اسلامیہ غزہ کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جامعہ کے زیرانتظام کالج آف کامرس پولیٹکل سے وابستہ ڈاکٹر صافی کو امریکی جریدے The International Journal of Recent Scientific Research  کا چیف ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر صافی پچھلے کئی سال سےامریکی سائنسی تحقیقات کی اشاعت کے لیے مخصوص جریدے کی ادارتی ٹیم کے رکن رہے ہیں۔
 
ڈاکٹر صافی پیشے کے اعتبار سے انسانی نسل کی نشو نما کے تجزیات کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ان کا شمار فلسطین کے ممتاز ماہرین تعلیم میں ‌ہوتا ہے۔ عرب ممالک اور عالمی سطح کے متعدد جرائد میں ان کے سائنسی تحقیقاتی مقالے شائع ہوتے رہے ہیں۔ وہ اب تک امریکا، کینیڈا اور دوسرے ممالک کے جراید کی ادارت کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.