• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون کا حج کے بعد مدینہ منورہ میں انتقال

منگل 12-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8539
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک 70 سالہ خاتون گذشتہ روز مدینہ منورہ سے وطن واپسی کی تیاری کے دوران اچانک انتقال کرگئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ستر سالہ حاجیہ کامل فروانہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول صلی اللہ و علیہ وسلم پر حاضری دینے کے لیے مدینہ منورہ میں تھیں۔ وہ اور دیگر حجاج کرام وطن واپسی کی تیاری کررہے تھے کہ اس دوران کامل فروانہ کی حالت اچانک بگڑ گئی۔ حالت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ  کچھ ہی دیر بعد چل بسیں۔

خیال رہے کہ کامل فروانہ سے قبل غزہ اور بیت المقدس کی دو خواتین حاجی پہلے ہی مکہ مکرمہ میں انتقال کرچکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.