• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون چاقو رکھنے کے الزام میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے گرفتار

اتوار 21-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9926
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے جس پر صیہونی آباد کاروں پر حملے کے لیے اپنے پاس چاقو رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کواسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی خاتون شہری کو حراست میں لیا اور دعویٰ کیا ہے کہ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گرفتار فلسطینی خاتون کی شناخت 32 سالہ منتھیٰ ابراہیم علی ابو حمدیہ کے نام سے کی گئی ہے جس کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شہر الخلیل سے ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک چیک پوائنٹ پر فلسطینی لڑکی کو روکا، اس کی تلاشی لی اور اس کے بعد اسے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.