• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون صیہونی جیل سے ڈیڑھ سال بعد رہا

ہفتہ 23-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9614
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے چار بچوں کی ماں ایک فلسطینی خاتون کو مسلسل ڈیڑھ سال قید رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی  خاتون اور بیت المقدس کی رہائشی صباح فرعون کو اسرائیلی فوج نے جبارہ چیک پوسٹ سے رہا کیا۔

صوت اسیران ریڈیو کے مطابق صباح فرعون کو اسرائیلی فوج نے 19 جون 2016ء کو اس کے گھرسے وحشیانہ کارروائی کے دوارن حراست میں لے لیا تھا۔

صباح چار بچوں کی ماں ہیں۔ اسے اس کے نہتے اور معصوم بچوں کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیاْ۔ بعد ازاں اسے چار  ماہ انتظامی قید کی سزا سنائی گئی۔

اس دوران اسے خواتین قیدیوں کے لیے مختص ھشارون جیل منتقل کردیا جہاں مسلسل پانچ بار اس کی حراست میں توسیع کی جاتی رہی۔ اسے گذشتہ روز 18 ماہ کے بعد رہا کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.