• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جماعتوں کے نمائندہ وفد کی مذاکرات کے لیے قاہرہ آمد

ہفتہ 12-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8234
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مختلف جماعتوں کا نمائندہ وفد دوطرفہ امور پر بات چیت کے لیےمصر پہنچ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 18 رکنی وفد میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے ارکان روحی مشتہی، ڈاکٹر صلاح الدین بردویل، اسماعیل الاشقر، اسلامی جہاد کے خالد البطش اور فتح کے اصلاح پسند گروپ کے دو رہنما اشرف جمعہ اور ماجد ابو شمالہ شامل ہیں۔

یہ وفد حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے وفد اور قاہرہ کے درمیان طے پانے والے امور کوآگے بڑھانے پر بات چیت کرے گا۔ اس کے علاوہ غزہ کی انتظامیہ، حماس اور مصر کے درمیان طے پائے اور پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔ اس کےعلاوہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ گیارہ سالہ ناکہ بندی کے خاتمے کے طریقہ کار بھی بات چیت کی جائے گی۔

فلسطینی وفد غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد پر سیکیورٹی کی صورت حال، سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات، غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل کے طریقہ کار، غزہ کو ایندھن کی سپلائی اور رفح گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولے جانے پر بات کرے گا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں مختلف جماعتوں کے نمائندہ وفد کی قاہرہ روانگی سے قبل مصری انتظامیہ کی طرف سے رفح گذرگاہ کو خصوصی طور پرکھولا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.