• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تعلقات کونسل کا محمد علی کلے کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش

بدھ 08-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1616
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تعلقات عامہ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں معروف مسلمان باکسر محمد علی کلے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو عالم اسلام کے لیے دکھ اور غم کا موجب قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تعلقات کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مسلم محمد علی کلے صرف امریکی شہری نہیں بلکہ وہ عالم اسلام کے نمائندہ باکسر تھے اور ان کی اسلام اور مسلمانوں کے لیے خدمات تا قیامت فراموش نہیں کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ محمد علی کلے ہفتے کے روز امریکی ریاست اریزونا میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر پوری اسلامی دنیا میں جنگ کی آگ کی طرح پھیلی اور ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔

فلسطینی تعلقات کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں محمد علی کلے کی اسلام اور مسلمانوں کے لیے خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحوم صرف ایک باکسر اور کھلاڑی ہی نہیں تھے بلکہ وہ نسل پرستی کے خلاف ایک زندہ علامت رہے۔ انہوں نے ویتنام کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے امریکی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار اور فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کر کے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی بھی مکمل حمایت کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.