• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بھوک ہڑتالی تجزیہ نگاراسرائیلی جیل سے رہا

منگل 16-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7186
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے زیرحراست فلسطینی تجزیہ نگار اور مصنف ولید الھودلی کو گذشتہ روز رہا کردیا۔ وہ 17 اپریل سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھے جس کے باعث ان کی حالت کافی تشویشناک تھی۔ رہائی کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ ولید الھودلی کو شمالی شہر جنین کی الجلمہ چوکی سے رہا کیا گیا جہاں سے انہیں ایک قافلے کی شکل میں رام اللہ لایا گیا۔ رام اللہ میں نہیں سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ الجلمہ گذرگاہ پر انسانی حقوق کے مندوبین، سیاسی کارکنا، سماجی کارکنوں اور الھودلی کے اقارب کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے جمع تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے بھوک ہڑتال کے باعث الھودلی کی حالت بہت خراب تھی اور وہ کھڑے یا چل پھر نہیں سکتے۔ اس لیے انہیں فوری طبی معائنے اور ضروری علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

رام اللہ میں اسیران کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے انہوں نے بیٹھ کر مختصر خطاب بھی کیا اور کہا کہ وہ الجلبوع جیل میں قید تھے جہاں ان کے ساتھی قیدی مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ ولید الھودلی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تھے۔ انہیں اسرائیلی فوج ماضی میں بھی گرفتار کرتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.