• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی آبادی میں زہر پھیلانے اسرائیلی سازش ناکام بنا دی گئی

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10183
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں کسٹمز حکام نے اسرائیل کے کیمیائی فضلے سے لدے کئی ٹرک قبضے میں لے کر آبادی کو خطرناک کیمیائی مواد سے بچا لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی کارخانوں سے کیمیائی فضلے کی بھاری مقدار لے کر سلفیت شہر میں آبادی کی طرف آنے والے متعدد ٹرک قبضے میں لے لیے گئے۔

مقامی فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارخانہ داروں کی طرف سے فلسطینی ماحولیات کو تباہ کرنے اورفلسطینی آبادی کو بیماریوں میں مبتلا کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگر اسے ناکام بنا دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام بعض مقامی فلسطینی ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے کارخانوں سے نکالا جانے والا کیمیائی فضلہ فلسطینی آبادیوں کے قریب میں زمین برد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

فلسطینی اراضی میں پھینکے جانے کے باعث نہ صرف وبائیں عام ہو رہی ہیں بلکہ حیوانی اور نباتاتی زندگی بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کیمیائی فضلے کے باعث میٹھے پانے کے ذخائر زہرآلود ہو رہے ہیں جو فلسطینی آبادی اور مال مویشی کے ساتھ ساتھ ، سبزیوں، پھلوں اور فصلوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوتے ہیں۔ فلسطینی کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارخانوں کی جانب سے خفیہ طورپر ٹرکوں پر کیمیائی مواد لادا گیا تھا۔ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انہوں نے ترک قبضے میں لیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی آبادی میں زہر پھیلانے اسرائیلی سازش ناکام بنا دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.