• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کے ساتھ برے سلوک کے خلاف یوفری کی پٹیشن

ہفتہ 24-05-2014
in فلسطین
0
plf ufree
0
SHARES
0
VIEWS

اوسلو میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم یوفری نے ایک پٹیشن میں یورپین پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دبائو ڈالیں تاکہ وہ بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے قوانین کی پابندی کریں۔

یوفری نے اپنے بیان میں بتایا کہ،” اس وقت اسرائیلی جیلوں میں 5000 اسیران قید ہیں جن میں 22 خواتین، 230 نابالغ اور 11 ممبران پارلیمان شامل ہیں جبکہ 200 فلسطینیوں کو انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔”

بیان میں بتایا گیا کہ،” ان تمام اسیران کو ذہنی و جسمانی تشدد، قید تنہائی، میڈیکل تجربوں اور بہت سنجیدہ جرائم کا شکار بنایا جاتا ہے۔ انہیں جان بوجھ کر علاج معالجہ فراہم نہیں کیا جاتا ہے۔

یوفری کے مطابق،” اسرائیلی حکام نے اب تک ہزاروں فلسطینی سیاسی اسیران کو انتظامی حراست کی پالیسی کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی حکام فلسطینی اسیران کے خلاف اس حراست کو بطور سزا استعمال کررہے ہیں باوجود اس کے کہ بین الاقوامی قانون اس سزا کی اجازت نہیں دیتا ہے۔”

پیٹیشن میں مزید کہا گیا کہ،” ہم زیر دستخط افراد اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران کے ساتھ تلخ اور غیر انسانی رویہ رکھنے کی مذمت کرتے ہیں اور اس کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔”

یوفری کی پٹیشن اس ویب لنک پر دیکھی جاسکتی ہے:
http://ymlp.com/xgmmbeyhgmguu

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.